حق نواز چوہدری، گوجری شاعر
پاک لہو سے آزادی کی پُھوٹ پڑی ہیں کرنیں ساری
پاک لہو سے آزادی کی
پُھوٹ پڑی ہیں کرنیں ساری
گلشن کو مہکا رہا ہے خونِ شہیداں جو ہے جاری
رُک نہ سکیں گےجُھک نہ سکیں گے ہم اسلام کےشیرجیالے
آگے آگے بڑھتے جائیں گے یہ ہےاپنی شان ہماری
ہم سے لرزاں ہو کر انڈیا ظلم وستم کا پنجہ گاڑے
ہوگیا باؤلا بَنیا دیکھو ہر سُو کرتا
ہے بمباری
خونِ شہیداں سے تُو کھیلے ننگے سر ہیں آنچل چھینے
تڑپ رہی ہیں مائیں دیکھو سِسک رہی ہے بہن پیاری
بِیت چکی ہے رات غموں کی چَھٹ رہے ہیں ظلم کے بادل
إن شَآء اللّٰه کر چکے ہم آزادی کی اب
تیاری
حق نواز چوہدری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
بہت مہربانڑیں کہ توؤں بلاگ وزٹ کیو اے ہوں امید کروں توؤں اپنڑیں رائے غو اظہار وی کرو غا تاکہ ہم اس گوجری بلاگ ناں مزید بہتر تیں بہتر کر سکاں۔