Description
FOR ENGLISH GOJRI LITERATURE
CLICK HEAR
Gojri / Gujari Books in PDF
گوجری ڈکشنری (لوہکی) ڈاؤن لوڈ کرنے
کے
لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
|
![]() |
![]() |
![]() |
![]() | ||
Gojri Afsany by Prof. Muhammad Nazir Maskeen |
Shishu by Prof. Muhammad Nazir Maskeen |
گوجری کے لثانی و ادبی مطالعے (متفرق مضامین)، مصنف پروفیسر محمد نزیر مسکینؔ |
|
حریت کا نغماں، چودھری
غلام حسین آفاقی |
تمنائے کشمیر از مولانا عبدالرحیم ندیم |
میاں محمد بخش کی کتاب بھیج دیں
جواب دیںحذف کریںتبصرہ کرنے اور بلاگ پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
جواب دیںحذف کریںمیں کوشش کروں گا کہ میاں محمد بخش صاحب کی کتابیں اپلوڈ کر سکوں۔
حداں خوشی ہوءی اس بلاگ نا دیکھ ک
جواب دیںحذف کریںمناسب وی بہت خوشی تے مسرت ہوئی ہے تھارو کمنٹ پڑھ غے، خوش رہو
حذف کریںلاجواب کاوش ہے اللہ تمناں اجر عظیم کو مالک بناوے امین
جواب دیںحذف کریںثم آمین، یو سارو تووں پہایاں غی محبت غو نتیجو یے
حذف کریںماشاءاللہ آپ نے بہت عمدہ گوجری بلاگ ترتیب دیا ہے اور سب سے زیادہ مسرت اس بات کی ہے کہ آپ کے بلاگ پر نایاب گوجری کتابوں کا بہت اچھا ذخیرہ موجود ہے۔
جواب دیںحذف کریںاللہ تعالیٰ تووناں خوش رکھے۔ بلاگ تووں پسند کیو بہت خوشی ہوئی ہے۔
حذف کریںماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے
جواب دیںحذف کریںسائیں فکر دین صاحب کی گوجری کتاب : کلام سائیں فکر دین بھی اپ لوڈ کر دیں شکریہ
بلاگ پسند کریا غو بہت شکریو، سائیں فکر دین صاحب کی گوجری کتاب: "کلام سائیں فکر دین" مجھے واٹس ایپ کر دیں یا ہارڈ کاپی مجھے پوسٹ کر دیں تو میں سکین کر کے ان شاءاللہ عزوجل اپلوڈ کر دوں گا۔
جواب دیںحذف کریںابرار حسین گوجر
03015030261
اس بلاگ نا حیر کے بڑی خوشی ہوئی۔ اس کاوش اپر ایڈمن ہور باقی تمام ممبران بھی صفت و داد کا مستحق ہیں
جواب دیںحذف کریںماشااللہ اللہ تھاری اس خذمت نا قبولی
جواب دیںحذف کریںماشاء الله
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم
جواب دیںحذف کریںمحترم بھائی ھوں افغانستان تے یا اس صفحہ تے کتاب ڈانلوڈ نیں ھوتی.
رہنمائی فرما
السلام علیکم میں بہت مشکور اوردعاگو ہوں ابرارحسین صاحب آپ کا کہ آپ نے اس گمنام زبان کی پہچان کیلے یہ بلاگ بنایا کافی کتابیں میں نےڈاون لوڈ کی آپ کیلے دل کی گہرایوں سے دعاگو ہوں اللہ تعالی آپ کو مزیدتوفیق دے اگر اردوکی خالق گجری زبان نامی کتاب آپ کو مل سکے تو اسے بھی اپلوڈ کردومزید انشا ٕ اللہ آپ سے رابطے میں رہیں گے۔عبدالجبار پسوال گجر دیرکوھیستان بریکوٹ نکا۔پی ایس ٹی ٹیچر ایم اے اردو اینڈ اسلامیات
جواب دیںحذف کریںالسلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
جواب دیںحذف کریںابرار بھائی مچ خوشی ہوئی بلاگ دیکھ کے
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے تمنا
بہت سوہنڑو تے اچھو بلاگ بنڑایو ہے
جواب دیںحذف کریںمزید کم جاری رکھو خدا اپنڑی رحمتاں کو نزول کرے 🤲
ماشاءاللہ یہ دیکھ کر بہت بڑی خوشی ہوئی ہمیں
جواب دیںحذف کریںبہت خوشی ہوئی اتنی زیادہ کتب کو گجر قوم اور گجری زبان کے متعلق دیکھتے ہوئےاللہ تعالی آپ کومزید خدمت کی توفیق عطا فرمائےاس کے علاوہ جو بھی کتب گجری زبان و ادب یا گجر قوم کے تاریخ کے متعلق لکھی جائے تو اپ کو چاہیے کہ اس بلاگ میں سے شامل کریں
جواب دیںحذف کریںادھر کتابیں ڈاؤن لود کیو نہیں ھوتی
جواب دیںحذف کریں